the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


فن لینڈ کی الٹو یونیورسٹی سے منسلک تحقیق کاروں کی ٹیم نے مسابقت اور تعاون کے ساتھ کھیلنے کے لیے جس قسم کا جسمانی ردعمل ظاہر ہوتا ہے۔

اس کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ یہ جاننے کی کوشش کی کہ مقابلے کے دوران کس قسم کے جذبات مرد اور خواتین دونوں کے برتاو کو کنٹرول کرتے ہیں۔ نتائج سے پتا چلا کہ مردوں نے تعاون سے زیادہ مقابلے کو انجوائے کیا۔

جبکہ عورتیں یکساں طور پر مقابلے اور تعاون، دونوں



سے ہی لطف اندوز ہوئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نادانستہ طور پر اپنی خواہشات کے بارے میں غلط معلومات کسی کو دے رہے ہوں لیکن ہمارا جسم جھوٹ نہیں بولتا ہے۔ یہ رپورٹ دو مطالعاتی جائزوں پر مبنی ہے۔

جس میں تحقیق کاروں نے مقابلے اور تعاون پر مبنی ڈیجیٹل گیمز کھیلنے کے دوران شرکا کے ردعمل کا جائزہ لیا۔ کھیل کے دوران نہ تو مردوں نے اور نہ ہی عورتوں نے منفی جذبات کے حوالے سے کوئی واضح فرق محسوس کیا ، جس سے اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ مسابقتی رویے کی حوصلہ افزائی میں صرف مثبت جذبات کردار ادا کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.